روسی خلائی جہاز خلائی اسٹیشن پرپہن‍چ گیا ہے

روس سے بھیجا جانے والا ٹی ایم اے 21 خلائی جہاز دو دن کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچ گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس سے بھیجا جانے والا ٹی ایم اے 21 خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچ گیا ہے۔ جہازمیں ایک امریکی اور دو روسی خلاباز سوار ہیں.اطلاعات کے مطابق کے مطابق روس سے بھیجا جانے والا ٹی ایم اے 21 نامی خلائی جہاز دودن کے سفر کے بعد کامیابی سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے ساتھ جڑ گیا اس خلائی جہا ز میں تین خلا باز سوار ہیں، جن میں ایک امریکی اور دو روسی شامل ہیں۔

News Code 1283605

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =