خبری فوٹو//  بحرینی عوام کے قتل عام کے خلاف قم میں طلاب کا مظاہرہ

قم- مہر خبررساں ایجنسی: حوزہ علمیہ قم کے طلاب، اساتذہ ،علماء کرام اور مراجع عظام نے آل سعود اور آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین کے مظلوم اور نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بحرینی اور سعودی حکومت کی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے مظاہرین نے بحرین سے سعودی فوجیوں کے فوری طور پر انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔

عکس/ محسن سعیدی

News Code 1283199

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =