غزہ پر اسرائیلی بمباری سے چار فلسطینی زخمی

غزہ پراسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے چار فلسطینی زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پر بمباری سے چار فلسطینی زخمی ہوگئےہیں۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے مشرقی غزہ میں ایک پلاسٹک فیکٹری کو نشانہ بنایا،جس کے باعث فیکٹری میں کام کرنیوالے چار فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1283134

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =