سعودی عرب کا مستقل تیونس کی طرح مبہم ہے

سعودی عرب کے تیل کے سابق وزیر نے سعودی عرب میں سیاسی بحران کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں کسی بھی قسم کے بحران سے تیل کی قیمت میں 300 ڈالر تک اضافہ ہوجائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے تیل کے سابق وزیر زکی یمانی نے رائٹرز کے ساتھ گفتگو میں سعودی عرب میں سیاسی بحران کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ  سعودی عرب میں کسی قسم کے بحران سے تیل کی قیمت میں 300 ڈالر کا  اضافہ ہوجائے گا۔اس نے کہا کہ اگر چلہ اس وقت سعودی عرب میں حالات زیادہ کشیدہ نہیں ہیں لیکن تیون کی طرح سعودی عرب کے بارے میں بھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ واضح رہے کہ علاقہ کے موجودہ حالات کی وجہ سے تیل کی قیمت 120 ڈآلر تک پہنچ گئی ہے۔

News Code 1282440

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =