رہبر معظم نے 601 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف و بخشش کی درخواست سےموافقت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے601 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے  عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ601 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی در‍خواست موافقت کی ہے

News Code 1281587

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =