انڈونیشیا میں زلزلہ کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے جنوب میں بحیرہ ہند میں زلزلے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے جنوب میں بحیرہ ہند میں زلزلے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔انڈونیشیا کے محکمہارضیات کے مطابق زلزلہ جاوا کے جنوب میں تین سو کلومیٹر دور دس کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے۔زلزلے کے بعد فوری طورپرکسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

News Code 1281333

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =