علاقہ میں آئندہ حالات مزید تبدیل ہونگے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فوج کے اعلی افسروں سے خطاب میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: علاقہ میں آئندہ حالات مزید تبدیل ہونگے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج فوج  اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی افسروں سے خطاب میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: علاقہ میں آئندہ مزید حالات تبدیل ہونگے۔ اور اللہ تعالی کی ذات پر اعتماد و توکل کرتے ہوئے ہمیں اسلام کی سرافرازی اور سربلندی کے لئے کام کرنا چاہیے۔

News Code 1280583

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =