ہندوستانی ریاست تامل ناڈومیں اژدھے نے بکری کو نگل لیا

ہندوستان کی جنوبیریاست تامل ناڈومیں ایک اژدھے نے بکری کو نگل کر لوگوں کو حیرت میں ڈال دیاہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی جنوبیریاست تامل ناڈومیں ایک اژدھے نے بکری کو نگل کر لوگوں کو حیرت میں ڈال دیاہے۔ہندوستانکی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے ضلع کرشنا گری کے ایک گاؤں میں 20 فٹ بڑے اژدھے نے تین بکریوں کو مارڈالا، جس میں سے ایک بکری کو اس نے نگل لیا مگرہضم نہ کرنے کے باعث کچھ دیر بعد اسے اگل دیا۔یہ منظردیکھ کرمقامی افراد حیرت میں پڑگئے.اطلاعات کے مطابق محکمہ جنگلات کے حکام بھی موقعہپر پہنچ گئے اور انہوں نے اژدھے کو جنگل میں چھوڑدیا.

News Code 1279922

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =