غزہ پراسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈ کے تین کمانڈر شہید

اسرائیلی فضائيہ نے غزہ پر شدید حملہ کیا ہے جس کے نتیجہ میں القسام بریگیڈ کے تین کمانڈر شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فضائيہ نے غزہ پر شدید حملہ کیا ہے جس کے نتیجہ میںعز الدین قسام بریگیڈ کے تین کمانڈر شہید ہوگئے ہیں قسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ہوائی حملے میں اسماعیل لبد، عبد اللہ لبد اور محمد الدیہ شہید ہوگئے ہیں بیان میں کہا گيا ہے کہ اس وحشیانہ حملے کے سنگين نتائج کی ذمہ داری اسرائیل کے دوش پر ہے۔

News Code 1279902

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =