لیبیا کے شہر البریقہ میں انقلابیوں اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری

لیبیا کے شہر البریقہ میں انقلابیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں،البریقہ اور اجدابیاشہر کو ملانے والی سڑک پر انقلابی موجود ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سےنقل کیا ہے کہ لیبیا کے شہر البریقہ میں انقلابیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں،البریقہ اور اجدابیاشہر کو ملانے والی سڑک پر انقلابی موجود ہیں۔بریقہ میں قذافی کیفورسز اور انقلابیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔ان جھڑپوں میں چھوٹے ہتھیاروں کے علاوہ راکٹ لانچروں کا استعمال بھی کیا جارہا ہے۔قذافی انقلابیوں پر اپنی برتری ثابت کرنے کے لئے وحشیانہ طور پر لیبیائی عوام کا قتل عام کررہا ہے ادھر مغربی ممالک کے حملوں بھی سیکڑوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1279894

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =