مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں عوام نے یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کے خلاف آج صنعاء میں عظیم اور بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں۔ عوام نے صالح کے خلاف نعرے بازی کی اور یمنی صدر سے اقتدار سے الگ ہونے کا مطالبہ کیا ان مظاہروں میں کئي ملین یمنی عوام نے شرکت کی اور صدر عبد اللہ صالح کے 32 سالہ منحوس دور کے خاتمہ کا مطالبہ کیا۔ یمنی حکومت نے ایمرجنسی بھی نافذ کی لیکن پھر بھی عوام کا سڑکوں پر احتجاج جاری ہے۔

یمن میں عوام نے یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کے خلاف آج صنعاء میں عظیم اور بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں۔
News Code 1279777
آپ کا تبصرہ