مصری وزیرخارجہ کی طرف سے ایران کے ساتھ تعلقات قائم کرنےپر آمادگی کاخیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے مصر کے وزیر خارجہ کی طرف سے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے پر آمادگی کا خیر مقدم کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے مصر کے وزیر خارجہ  جناب نبیل العربی کی طرف سے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم  کرنے پر آمادگی کا خیر مقدم کیا ہے۔ مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ مصری عوام نے مصری تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے اور مصری عوام کی خواہشات کے مطابق روابط کو استوار کیا جائے مصری وزير خارجہ نے مصری میں آنے والے انقلاب پر مصری عوام کو ایک بار پھر مبارک باد پیش کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مصر اور ایران کے تاریخی روابط ہیں  اور دونوں ممالک کے باہمی تعاون سے علاقہ میں امن و ثبات کو مدد ملے گی۔

News Code 1279246

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =