چين کی لیبیا کے بحران کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر تاکید

چينی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لیبیا میں فوری طور پر جنگ بندی پر تاکید کرتے ہوئے لیبیا کے بحران کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چينی وزارت خارجہ کے ترجمان جیانگ یو نے لیبیا میں فوری طور پر جنگ بندی پر تاکید کرتے ہوئے لیبیا کے بحران کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کہا کہ چین عالمی برادری کی طرف سے لیبیا کے خلاف طاقت کے استعمال پر متفق نہیں ہے اور چین لیبیا کے معاملے کو پرامن طور پر اور مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کا خواہاں ہے۔

News Code 1279239

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 7 =