اسلامی ممالک اور یورپی یونین کے ساتھ روابط کو فروغ دیا جائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نئے سال میں اسلامی ممالک اور یورپی یونین کے ساتھ باہمی روابط کو فروغ دےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ  ایران نئے سال میں اسلامی ممالک اور یورپی یونین کے ساتھ  باہمی روابط کو فروغ دےگا۔انھوں نے کہا کہ علاقہ میں جاری عوامی لہر کے بارے بہت سے ممالک کو توقع نہیں تھی  اور علاقہ میں جاری موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلامی جمہوریہ ایران باہمی روابط کو فروغ دےگا، انھوں نے کہا کہ موجودہ سال میں ہمسایہ بالخصوص اسلامی ممالک اور یورپی یونین کے ساتھ روابط کو فروغ دیا جائے گا۔

News Code 1279086

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =