پاکستان کے صوابی علاقہ میں خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک

پاکستان کے صوابی کے علاقے انبار میں انٹرچینج پر پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوابی کے علاقے انبار میں انٹرچینج پر پولیس چوکی کے قریبدھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایک پولیس اہلکار کے مطابق دھماکہ خودکش حملہ تھاجس میں مولانا فضل الرحمن کے استبقالیہ جلوس کو نشانہ بنایا گیا تاہم وہ اس جگہ سے گذر چکے تھے۔ دھماکے سے اے ایس آئی سمیت6افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

News Code 1279075

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =