لیبیا میں مغربی ممالک کی رفتار سکیورٹی کونسل کی قرارداد سے باہر ہے

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا میں مغربی ممالک کی رفتار سکیورٹی کونسل کی قرارداد سے باہر ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹاٹارس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ لیبیا میں مغربی ممالک کی رفتار سکیورٹی کونسل کی قرارداد سے باہر ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا سکیورٹی وکنسل میں لیبیا کے عوام کی حفاظت کو اولویت دی گئی ہے جبکہ مغربی ممالک کے ہوائی حملوں میں لوگ مارے جارہے ہیں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ لیبیا میں جنگ بندی کی ضرورت ہے اور روس افریقی ممالک کی تجویز کا خیر مقدم کرتا ہے۔

News Code 1278964

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 8 =