مالکی اور اردوغان کی باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید

عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی اور ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دونوں ممالک کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجوار سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم نوری مالکی اور ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان نے مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دونوں ممالک کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی  ہے۔ ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان عراق کے سرکامی دورے پر ہیں اردوغان اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ کل بغداد پہنچے ہیں ترکی ک ےوزير اعظم نے الخضراء علاقہ میں عراقی وزیر اعظم نوری مالکی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی مالکی اور اردغان نے اس ملاقات میں باہمی روابط کو فروغ دینے کی راہوں پر غور کیا اور دونوں رہنماؤں نے باہمی روابط کو تمام شعبوں میں فروغ دینے پر تاکید کی۔

News Code 1278911

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =