خبری فوٹو// غیر ایرانی طلاب کا بحرینی اور سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ

قم میں مقیم غیر ایرانی طلاب نے بحرینی اور سعودی حکومتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور بحرینی اور سعودی فوجیوں کی طرف سے بحرین کے مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

 

عکس / محسن سعیدی

News Code 1278672

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =