غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت جاری ہے غزہ پراسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت جاری ہے غزہ پر اسرائیل کے تازہ ترینفضائی حملے میں 3 فلسطینی  شہید ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں اسلامی جہاد کے 3 کارکن سوار تھے۔اسلامی جہاد نے بھی اپنے کارکنوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

News Code 1278558

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =