رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تفت کے امام جمعہ کی رحلت پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مؤمن و متقی اور پرہیزگار عالم دین حاج شیخ جواد حسن علی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مؤمن و متقی اور پرہیزگار عالم دین حاج شیخ جواد حسن علی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسمہ تعالی

جناب حجۃ الاسلام والمسلمین صدوقی امام جمعہ یزد

مؤمن، متقی، خدمت گذار ، انقلابی اور پرہیزگار عالم دین حاج شیخ جواد حسن علی کی رحلت پر تفت کے عزيز اور مؤمن عوام ، یزد کے علمی طبقہ، مرحوم کے تمام دوستوں ، ارادتمندوں ، اہل خانہ اور پسمنادگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارہگاہ سے مرحوم کے درجات کی بلندی طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

6 فروردین 1390

News Code 1278282

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 5 =