عرب ممالک میں عوامی لہرعرب حکمرانوں کے اعمال کا نتیجہ ہے

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے وزیر اطلاعات نے عرب ممالک میں جاری عوامی انقلابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک میں عوامی لہرعرب حکمرانوں کے اعمال کا نتیجہ ہے.

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے وزیر اطلاعات نے عرب ممالک میں جاری عوامی انقلابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک میں عوامی لہرعرب حکمرانوں کے اعمال کا نتیجہ ہے. جنہوں نے ذاتی مفادات کے لئے آمریت کو طول دیا ،انہوں نےکہا کہ عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں مغرب کی مداخلت بلاجواز ہے۔

News Code 1277972

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =