غزہ پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملہ کی شدید الفاظ میںم ذمت کی ہے۔

 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت علاقہ میں جاری بحران سے فائدہ اٹھا کر فلسطینیوں کے قتل عام میں مشغول ہوگئی ہے ترجمان نے کہا کہ ایرانی قوم ماضی کی طرح فلسطین کی مظلوم عوام کے ساتھ ہے۔ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے میں 8 افراد شہید ہوگئےتھے۔

News Code 1277684

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =