ہنگومیں دوآبہ پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہمیں افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہنگومیں دوآبہ پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ ہوا ہے ۔جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارسمیت پانچ افراد ہلاک اورپچیس زخمی ہوگئےہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہنگومیں دوآبہ پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ ہوا ہے ۔جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارسمیت پانچ افراد ہلاک اورپچیس زخمی ہوگئےہیں۔ذرائع کے مطابق ہنگو کے میںبازار میں خودکش حملہ آور نے دھماکہخیز مواد سے بھری کار کو دوآبہ پولیس اسٹیشن سے ٹکرادیا،جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہہوا،پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث پولیس اہلکارسمیت پانچ افراد ہلاک اورپچیس زخمی ہوگئےجبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ذرائع کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔

News Code 1277581

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =