مقبوضہ فلسطین  میں ہونے والے بم دھماکےمیں ایک فرد ہلاک

مقبوضہ فلسطین میں ایک بس سٹاپ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک عورت ہلاک اور کم از کم تیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلیشہریروشلم میں ایک بس سٹاپ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک عورت ہلاک اور کم از کم تیس افراد زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکے کے نتیجے میں بس کو شدید نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق یہ خود کش حملہ نہیں تھا بلکہ بم ایک بیگ کے اندر نصب تھا جو اس مصروف مقام کے قریب رکھا گیا تھا۔بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

News Code 1277573

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =