یمن میں ایمرجنسی نافذ

عرب ذرائع کے مطابق یمن کی پارلیمنٹ نے ملک میں عوامی مظاہروں کو روکنے اور علی عبد اللہ صالح کی حکومت کو بچانے کے لئے ملک میں ایمر جنسی نافذ کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب ذرائع کے مطابق یمن کی پارلیمنٹ نے ملک میں عوامی مظاہروں کو روکنے اور علی عبد اللہ صالح کی حکومت کو بچانے کے لئے ملک میں ایمر جنسی نافذ کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ یمن کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے یمن میں 30 دن تک ایمرجنسی نافذ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مقصد عوامی مظاہروں کر روکنا ہے۔

News Code 1277513

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =