جاپان میں زلزلےاور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 24ہزار سے تجاوز کرگئی ہے

جاپان میں 11 مارچ کو آنے والے زلزلے اور سونامی میں ہلاک اور گم شدہ افراد کی تعداد24 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں11 مارچ کو آئے زلزلے اور سونامی میں ہلاک اور گم شدہ افراد کی تعداد24 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔ادھرامریکہنے جاپان سے برآمد شدہ خوراک میں تابکاری پائے جانے پرکئی اشیا پر پابندی لگادی ۔ٹوکیوالیکٹرک پاورکمپنی نے فوکوشیمانیوکلیرری ایکٹرکی نئی ویڈیو اور تصاویر جاری کردی ہیں،نیوکلئیر ایجنسی کاکہناہے کہ ری ایکٹر 1 میں درجہ حرارت 400 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاہے تاہم پریشان ہونے کی بات نہیں،جسے ٹھنڈا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

News Code 1277461

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =