کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 12 افراد ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ہیں

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ. کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 12 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ہیں فائرنگ کے واقعات میں مسلح افراد نے زیادہ تر سیاسی جماعتوں سے وابستہ افراد کو نشانہ بنایا ۔ ۔متاثرہ علاقوں میں کاروبار زندگی مفلوج ہے جبکہ شہر میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے اسنیپ چیکنگ کی جارہی ہے۔

News Code 1277459

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =