قاہرہ میں قذافی کے حامیوں کا بان کی مون پر حملہ

عرب ذرائع کے مطابق قاہرہ میں لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر معمر قذافی کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹرجنرل بان کی مون پر حملہ کیا ہے۔

مہر خـررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قاہرہ میں لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر معمر قذافی کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹرجنرل بان کی مون پر حملہ کیا ہے۔ العربیہ نے اس خبر کی مزید تفصیلات کا کوئی ذکر نہین کیا ہے۔

News Code 1277162

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =