سیالکوٹ میں مکانات گرنے کے باعث کم از کم چار افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں طوفان سے مکانات گرنے کے باعث کم از کم چار افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہپاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں طوفان سے مکانات گرنے کے باعث کم از کم چار افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق طوفان پاک  ہند سرحد کے قریب ہیڈ مرالہ کے نواحی گاؤں بہادر پور میں آیا۔ طوفان میں کم از کم چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئیہے۔ ذرائع کے مطابق گردوغبار کے اس طوفان سے علاقے کے کئی مکانات منہدم ہوگئے جبکہ کچھ کی چھتیں اڑ گئیں۔حکام کے مطابق زخمی ہونے والوں کو علاقے کے فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

News Code 1276889

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =