صنعا میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 45 افراد ہلاک

یمن کے دارالحکومت صنعا میں حکومتی مخالفین پر پولیس کی فائرنگ سے45 مظاہرین ہلاک اور200سوسے زائد زخمی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہیمن کے دارالحکومت صنعا میں حکومتی مخالفین پر پولیس کی فائرنگ سے45 مظاہرین ہلاک اور200سوسے زائد زخمی ہوگئےہیں۔صنعا میں حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس کی وحشیانہ فائرنگ سے  45 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعہ کو ہونے والے مظاہرے پر پولیس نے بلا دریغ فائرنگ کردی۔واقعہ میں45 مظاہرین کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔200 سو سے زائد افراد زخمی ہیں۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے اس لیے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہےواضح رہے کہ یمن کے عوام امریکہ نواز صدر عبد اللہ صالح کے خلاف کئی ہفتوں سے مظآہرہ کررہے ہیں عوام صدر سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن امریکہ نواز صدر عوام کے قتل عام میں مشغول ہے عربی عوام میں  اسلامی لہر کا سلسلہ جاری ہے عرب عوام امریکہ نواز ڈکٹیٹروں کے خلاف میدان میں نکل آئے ہیں اور ڈکٹیروں کے خاتمہ کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کے لئے تیار ہیں۔

News Code 1276746

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =