لیبیا کے شہرمصراتہ میں قذافی کی بمباری سے 74 افراد ہلاک و زخمی

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق لیبیا کے صدر معمر قذافی کے شرپسندوں نے مصراتہ شہر میں عوامی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجہ میں 4 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے ڈکٹیٹرصدر معمر قذافی کے شرپسندوں نے مصراتہ شہر میں عوامی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجہ میں  4 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب سکیورٹی کونسل نے لیبیا پر نو فلائی زون کی قرارداد منظور کرلی ہے۔

News Code 1276432

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =