جاپان میں شدید زلزلے اور سونامیسے 16 ہزار افراد ہلاک

جاپان میں شدیدزلزلے اور سونامیکو ایک ہفتہ ہوگیا ہے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جاپان میں شدیدزلزلے اور سونامی16 ہزار افراد ہلاک اور ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں شدیدزلزلے اور سونامیکو ایک ہفتہ ہوگیا ہے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جاپان میں شدیدزلزلے اور سونامی16 ہزار افراد ہلاک اور ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کی تلاش اور مدد کا کام جاری ہے۔سمندری پانی کا جوش تو ٹھنڈا پڑگیالیکن کئی شہروں میں پانی اب تک کھڑا ہے، جہاں کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

News Code 1276383

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =