ہلیری کلنٹن 2012ء کے بعد  سیاست میں حصہ نہیں لیں گي

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ 2012ہ کے بعد سیاست میں حصہ نہیں لیں گي .

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ  2012ہ کے بعد سیاست میں حصہ نہیں لیں گي .کلنٹن نے کہا کہ وہ2012ء میں سیاست سے ریٹائر ہو جائیں گی انہوں نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ اگر باراک اوبامہ دوبارہ صدارت کے لیے منتخب ہو گئے تب بھی وہ وزیر خارجہ نہیں بنیں گی اور نہ ہی وہ کسی الیکشن میں امیدوار بنیں گی۔

News Code 1276380

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =