آیت اللہ سیستانی نے بحرین میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی

عراق میں شیعہ مرجع اور عالم دین آیت اللہ سیستانی نے سعودی عرب اور بحرین کی فوج کی مشترکہ کارروائی میں بحرینی عوام کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے الجزیرہ سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں شیعہ مرجع اورممتازعالم دین  آیت اللہ سیستانی نے سعودی عرب اور بحرین کی فوج کی مشترکہ کارروائی میں بحرینی عوام کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ آیت اللہ سیستانی کے ترجمان حامد الخفاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ سیستانی نے بحرینی عوام کے قتل عام کی شدید  مذمت کی ہے انھوں نے کہا کہ آیت اللہ سیستانی نے بحرینی حکا م سے کہا ہے کہ وہ اپنا اقتدار بچانے کے لئے عوام کا قتل عام بند کردیں واضح رہے کہ سعودی عرب اور بحرین کی سکیورٹی دستوں کے حملوں میں اب تک سیکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1276225

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =