امریکہ میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثے میں 5 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ  پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست  کیلی فورنیا میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں5 افراد ہلاک  ہوگئے ہیں۔سالٹ لیک سٹی کے لانگ بیچ ایئرپورٹ سے پرواز کرنے والا طیارہ پرواز کے تھوڑی دیر بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا ، گرنے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ۔طیارے میں 6 افراد سوار تھے جن میں سے 5 ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

News Code 1276137

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =