لیبیا کے خونخوار صدر کے خلاف انقلابیوں کی جد و جہد جاری

لیبیا کے ڈکٹیٹر اور خونخوار صدر معمر قذافی نے انقلابیوں کو بھر پور فوجی طاقت سے کجلنے کا اعلان کیا ہے جبکہ انقلابیوں کی بھی قذافی کے خلاف جد وجہد جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے ڈکٹیٹر اور خواخوار صدر معمر قذافی نے انقلابیوں کو بھر پور فوجی طاقت سے کجۂنے کا اعلان کیا ہے جبکہ انقلابیوں کی بھی قذافی کے خلاف جد وجہد جاری ہے۔اجدابیا کے شہر میں قذافی کے شر پسندوں نے بمباری اور ٹینکوں سے حملہ کیا ہے اور ان کے مقابلے میں انقلابیوں نے بھی استقامت کا مظاہرہ کیا ہے ذرائع کے مطابق قذافی انقلابیوں کو القاعدہ کے عناصر قراردیا ہے اور اسطرح اس نے امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت حاصل کرلی ہےقذافی کا کہنا ہے کہ میں القاعدہ کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں ۔

News Code 1276128

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =