شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 22 افراد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں  22 افراد ہلاک ہوگئے ہیںذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں جاسوس طیارے نے ایک گھر کونشانہ بنایا گیا۔ حملے میں دومیزائل فائرکیے گئے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 22افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئےہیں۔

News Code 1276116

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =