غزہ پر اسرائیل کی بمباری میں دو فلسطینی شہید

ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی جہازوں نے غزہ پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جہازوں نے غزہ پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔اسرائیلی جنگي جہاز اکثر غزہ پر بمباری کرتے رہتے ہیں اسرائیل کے تازہ ترین ہوائی حملے میں 2 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

News Code 1275601

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =