یمن کے وزير اوقاف مستعفی

عرب ذرائع کے مطابق یمن کے وزير اوقاف نےعوامی مظاہروں کو کچلنے پر احتجاج کرتے ہوئے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے وزير اوقاف نےعوامی مظاہروں کو کچلنے پر احجاج کرتے ہوئے استعفی دیدیا ہے۔یمن کے وزیر اوقاف کا کہنا ہے کہ صدر عبداللہ صالح کے حامی شرپسند عوامی مظاہروں کو بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ کچل رہے ہیں وزیر اوقاف نے حکومت اور حکمراں جماعت سے استعفی دیدیا ہے۔

News Code 1275472

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 3 =