پاکستان کے وزیر اعظم دو روزہ سرکای دورے پر بشکیک روانہ

پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قرقیزستانکے دو روزہ سرکای دورے پر بشکیک روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی قرقیزستانکے دو روزہ سرکای دورے پر بشکیک روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستانی وزیراعظم کے وفد میں خارجہ امور کی وزیر مملکت حناربانی کھر بھی شامل ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی ، سیاسی ، ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کااظہارکیا۔ گیلانی قرقیزستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

News Code 1274988

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =