البریقہ پر لیبیا کےانقلابیوں کا دوبارہ قبضہ

لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر معمر قذتفی کو اقتدار سے الگ کرنے کے لئے لیبیا کے عوام کی جد وجہد جاری ہے لیبیا کے خونخوار صدر قذافی نے نہتے انقلابیوں پر وحشیانہ بمباریکی ہے لیکن قذافی کو اقتدار سے الگ کرنے کے لئے عوام پختہ عزم کئے ہوئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے ڈکٹیٹر صدر معمر قذتفی کو اقتدار سے الگ کرنے کے لئے لیبیا کے عوام کی جد وجہد جاری ہے لیبیا کے خونخوار صدر قذافی نے نہتے انقلابیوں پر وحشیانہ بمباریکی ہے لیکن قذافی کو اقتدار سے الگ کرنے کے لئے عوام پختہ عزم کئے ہوئے ہیں ۔انقلابی عوام اسلحہ کی کمی اور قذفی کے شرپسندوں کی شدید بمبماری کی وجہ سے بریقہ  شہر چھوڑ دیا تھا لیکن اب اس پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے البتہ بعض ذرائع کے مطابق دونوں طرف سے بریقہ پر قبضہ کے متضاد دعوے کئے جارہے ہیں بعض ذرائع کے مطابق قذافی کا اپنی فوج کے ذریعہ اپنے ہی عوام کا قتل عام کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے اور قذافی کا وہی حشر ہوگا عراق میں اس کے ساتھ صدام معدوم کا اس سے پہلے ہوا ہے ذرائع کے مطابق کرنل قذافی کے وحشیانہ حملوں اور ہوائی بمباری سے اب تک 6 ہزآر سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1274184

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =