امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دو افراد ہلاک

پاکستان کے علاقہ میرانشاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ میرانشاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ذرائع کے مطابق میرانشاہ کے قریب میرانشاہ رزمک روڈ پر علاقے ملک اشدر میں امریکی جاسوس طیاروں سے ایک گاڑی پر چھ میزائلداغے گئے۔میزائل حملے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔

News Code 1274176

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =