زیتون کے پھل کی طرح اس کا تیل بھی صحت کے لئے بے حد مفید ہے

تحقیق کے مطابق زیتون کے پھل کی طرح اس کا تیل بھی صحت کے لئے بے حد مفید ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ زیتون کے پھل کی طرح اس کا تیل بھی صحت کے لئے بے حد مفید ہے۔تحقیق کے مطابق زیتون سے جلد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔مزے دار زیتون کی طرح اس کا تیل بھی قدرتی فوائد سے مالامال ہے۔بعض ممالک میں زیتون کا تیل خاص طور پر بیوٹی پروڈکٹس میں استعمال کیاجاتاہے۔اطلاعات کے مطابق زیتون کےتیل کا مساج نہ صرف جلد کو چمکد ار بناتا ہے بلکہ جلدی امراض سے بچاؤ میں بھی مدد دیتا ہے۔

News Code 1274170

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =