آل سعود کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری

سعودی عرب کے ایک سیاسی سرگرم رکن نے سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے باہر عوامی مظاہرے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے سامنے مظاہرین نے سیاسی قیدیوں کی آزادی اور سعودی قانون میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی روسی سائٹ الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ایک سیاسی سرگرم رکن نے سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے باہر عوامی مظاہرے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے سامنے مظاہرین نے سیاسی قیدیوں کی آزادی اور سعودی قانون میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔سیاسی سرگرم رکن کے مطابق وزارت داخلہ کے باہر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش نہیں کی کیونکہ مظاہرین پر امن تھے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔

News Code 1273923

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =