کرنل قذافی کے شرپسندوں نے بریقہ شہر پردوبارہ قبضہ کرلیا ہے

البریقہ شہر کرنل قذافی کے مخالف انقلابیوں کے ہاتھ سے نکل گیا ہے اور اس شہر پر اب کرنل قذافی کے شرپسندوں نے دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ البریقہ شہر کرنل قذافی کے مخالف انقلابیوں کے ہاتھ سے نکل گیا ہے اور اس شہر پر اب کرنل قذافی کے شرپسندوں نے دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔ کرنل قذافی کے حامی فوجیوں نے شہر پر ہوائی جہازوں سے شدید بمباری کی جس کے بعد انقلابیوں نے شہر کو ترک کردیا انقلابی عوام اب شہر اجدابیا کی جانب بڑھ رہے ہیں قذافی کے شرپسند دواؤں کو زخمیوں تک پہنچنے سے روک رہے ہیں قذافی اقتدا چھوڑنے کے بجائےاپنے ہی عوام کا قتل عام کررہا ہےاور اسلامی مبصرین کے مطابق قذافی کا حشر بھی عراق کے ڈکٹیٹر معدوم صدرصدام جیسا ہی ہوگا۔

News Code 1273608

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =