جاپان میں زلزلہ اور سونامی سے وسیع پیمانے پر تباہی// تصویری رپورٹ(1)

جاپانی تاریخ کے شدید ترین زلزلہ اور سونامی نےجاپان میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے اس زلزلہ اور سونامی میں اب تک دس ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں افراد لاپتہ ہوگئےہیں۔

عکس/ شینہوا

News Code 1273491

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =