سوات اور دیر کے سرحدی علاقے میں 4 شدت پسند ہلاک

پاکستان کےقبائلی علاقہ سوات اور دیر میں سیکورٹی فورسزسے جھڑپ کے دوران چار طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے  قبائلی علاقہ سوات اور دیر میں سیکورٹی فورسزسے جھڑپ کے دورانچار شدت پسند ہلاک ہوگئےہیں۔ پاکستانی سیکورٹی ذرائع کے مطابق سوات اور دیر کے سرحدی علاقے میں گذشتہ رات سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں چار طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کے قبضے سے خود کار اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

News Code 1273243

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =