جاپان کی بندرگاہ پر 10ہزار افراد لاپتہ

جاپان میں شدید زلزلے اور سونامی کے باعث جاپان کی بندرگاہ سانریکوی میں 10 ہزآر افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان میں گذشتہ روز آنیوالے شدید زلزلے اور سونامی کے باعث جاپان کی بندرگاہ  سانریکوی میں 10 ہزار افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ساحلی شہر سانریکوی میں دس ہزار افراد لاپتہ ہوگئے ہیں  جاپان میں گذشتہ روز 9۔8 کی شدت کے زلزلہ کے بعد سونامی طوفان جاری ہوگیا جس کے بعد وسیع پمیانے پر تباہی پھیل گئی ہے جاپان کے ایک ایٹمی ریکٹر میں دھماکہ بھی ہوا ہے جس سے تابکاری کے پھیلانے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے امدای کارروائیاں جاری ہیں ۔

News Code 1272786

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 12 =