قذافی کے شرپسندوں اور انقلابیوں کے درمیان راس لانوف میں گھمسان کی لڑائی جاری

لیبیا میں اطلاعات کے مطابق تیل کی ترسیل کے لیے اہم قصبے راس لانوف میں لیبیا کے ڈکٹیٹر صدرمعمرقذافی کے شرپسندوں اور انقلابیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہلیبیا میں اطلاعات کے مطابق تیل کی ترسیل کے لیے اہم قصبے راس لانوف میں لیبیا کے ڈکٹیٹر صدرمعمرقذافی کے شرپسندوں  اور انقلابیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔کرنل قذافی کے طیاروں نے تیلصاف کرنے والے ایک کارخانے اورانقلابیوں پر بمباری کی ہے۔قذافی کے شرپسندوں کو شدید عوامی مزاحمت کا سامنا ہے ادھر عرب لیگ نے لیبیا پر نو فلائی زون بنانے کے منصوبہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے عرب ممالک کے دیگر ڈکٹیٹروں نے لیبیا کے ڈکٹیٹر کی حکومت کو غیر قانونی قراردیا ہے۔

News Code 1272781

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =