ایران میں نوروز کا عالمی جشن منایا جائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران میں اس سال بھی نوروز کا عالمی جشن منایا جائے گا جس میں فارسی زبان ممالک کے سربراہ اور بعض دیگر ممالک کے حکام شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں اس سال بھی نوروز کا عالمی جشن منایا جائے گا جس میں فارسی زبان ممالک کے سربراہ  اور بعض دیگر ممالک کے حکام شرکت کریں گے۔ یہ جشن 26 ، 27 اور 28 مارچ کو منایا جائے گا اس تقریب میں فارسی زبان ممالک کے صدور ، وزراء اعظم اور بعض دیگر ممالک  کے سربراہ شرکت کریں گے۔ اس سال نوروز کے جشن میں 20 ممالک کے سربراہ اور نمائندے شرکت کریں گے اس اجلاس میں ترکی ، ترکمنستان، آذربائیجان، افغانستان ، قرقیزستان، قزاقستان، آلبانیہ، عراق کے رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

News Code 1272720

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =